Islamic Books

Islamic books library, where you can download online islamic books in pdf with more than 11 languages, read authentic books about Islam Collection of Islamic Books in Urdu and English of different Islamic Authors All Types pdf Books Free Download urdu books free download Free Pdf Books Downloads Categories Technical and science books

Breaking

Thursday, July 30, 2020

فتاوى ابن سحنون المالكي

فتاوى ابن سحنون المالكي


فتاوى ابن سحنون المالكي

مصنف

الإمام الحافظ المحدث المؤرخ الفقيه شیخ الحدیث والتفسير المقرئ الأصولي المتكلم النحوي اللغوي الأديب الشيخ العلامة
 القاضي أبي عبد الله محمد بن عبد السلام بن سحنون بن سعيد بن حبيب التنوخي القيرواني المالكي رحمة الله عليه المتوفیٰ 256ھ

عنوان الكتاب: فتاوى ابن سحنون القيراواني المالكي

 المحقق: مصطفى محمود الأزهري
 الناشر: دار ابن عفان للنشر والتوزيع - القاهرة و دار ابن القيم - المملكة العربية السعودية
 سنة النشر: 1432 - 2011
 عدد المجلدات: 1
 عدد الصفحات: 573




الإمام الحافظ المحدث المؤرخ الفقيه شیخ الحدیث والتفسير المقرئ الأصولي المتكلم النحوي اللغوي الأديب
 الشيخ العلامة القاضي أبي عبد الله محمد بن عبد السلام بن سحنون بن سعيد بن حبيب التنوخي القيرواني المالكي رحمة الله عليه کی حیات
امام ابن سخنون مالکی مذھب کے مشہور فقہاء میں سے ہے
امام ابن سخنون سن160ھجری قیروان میں پیدا ہوئے
اور وہ اپنے زمانہ کے بڑے بڑے فقہاء و محدثین سے علم دین حاصل کیا
امام ابن سخنون علیہ رحمہ 188ھجری میں حصول علم کی خاطر مشرق کی جانب مشہور شہر فزار،مصر و شام اور حجاز کی طرف علم دین حاصل کرنے گئے
امام ابن سخنون علیہ رحمہ 191ھجری قیروان واپس آکر مالکی مذھب کے حصول علم دین کی خاطر ایک مدرسہ قائم فرمایا
جو افریقا اور اندلس میں ایک عظیم مدرسہ بنا
امام ابن سخنون سن 234ھ میں قاضی القضاء کا منسب سنبھالا
اور 240 ھجری میں قیروان میں ہی وصال ہوا
امام ابن سخنون علیہ رحمہ کی ایک مشہور کتاب المدونة الكبرى ہے
اس کتاب میں امام ابن سخنون علیہ رحمہ نے امام مالک بن انس سے روایت کی ہے امام صاحب نے انہیں اکٹھا کیا اور درجہ دیا جو مالکی مذھب کے قوانین کے مطابق بہت سے سوالات اور جوابات کا مجموعہ ہے
امام ابو عبد اللہ اسد بن الفرات بن سنان علیہ رحمہ نے علی بن قاسم سے اسنے پوچھا
اور جب امام ابن سخنون کے ساتھ سفر کیا تو اسنے ابن قاسم کو کتاب پیش کیا
اور اسنے بہت سے معاملات پر صلح کیا
اور امام ابن سخنون کو اپنی روایات کی سماعت دی جو
سفیان بن عیینہ ، والولید بن مسلم ، و عبد اللہ بن وھب ، و عبد الرحمن بن القاسم ، و وکیع بن الجراح و اشعب اور طائف سے
اور اس کتاب میں عبد الرحمن بن القاسم العتقی نے امام مالک بن انس رضی اللہ عنہ سے روایت کیا
اور ابو عبد اللہ اسد بن الفرات بن سنان جو غلام ہے بنی سلیم کے جو کے اصل میں بیٹے ہے جند خرسان کے
امام ابو عبد اللہ اسد بن الفرات بن سنان علیہ رحمہ سن 142ھجری نجران میں پیدا ہوئے
انکے والد محمد بن الاشعث سن 144ھجری مین علی بن زیاد سے سماعت کی اور وہ قاضی ابو یوسف ، محمد بن الحسن الشیبانی ، ابن ابی زائدہ و ابن شریک اور دیگر سے ملاقات کی
امام ابن سخنون کا مزار قیران کے قریب واقع ہے
یہ بات بہت مشہور ہے
کہ قیروان کی عوام اپنے علم کی وجہ سے علمائے کرام سے بحث و مباحث میں مشہور ہیں
 اسلئے کہ نبیوں کے وارث سمجھتے ہوئے اپنے علمائے کرام کی بہت اتباع و اکرام کرتے تھے
جب کوئی انتقال کر جاتا تو لوگوں کو موت اور تدفین سے آگاہ کرنے کے لئے سڑکوں پر نکل جاتے اور لوگوں پکارتے تھے
یہ تھی وہ عوام جن کی دلوں پر علمائے کرام کی محبت اور عزت تھی ورنہ آجکل کی عوام اپنے علمائے کرام کی ہمیشہ توہین اور بے حرمتی 
میں دنیا کو پیچھے چھوڑ دیا-

اللہ عزوجل ہمیں اپنے علمائے حق کی تعظیم کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین- 




پی ڈی ایف فری ڈاؤن لوڈ لنک


PDF Free Download Link Here


فتاوى ابن سحنون المالكي



No comments:

Post a Comment

Dear friends, please let me know your thoughts for my guidance so that I can correct myself. Thanks for visiting my website
May Allah be our supporter and helper. Amen

Featured Post

About Hazrat Adam (peace be upon him)

About Hazrat Adam (peace be upon him) Title: Hazrat Adam (Peace be Upon Him):   The First Man and Prophet   Introduction:   Ha...