فقہ مالکی عربی
July 30, 2020
فتاوى ابن سحنون المالكي
فتاوى ابن سحنون المالكي
مصنف
الإمام الحافظ المحدث المؤرخ الفقيه شیخ الحدیث والتفسير المقرئ الأصولي المتكلم النحوي اللغوي الأديب الشيخ العلامة
القاضي أبي عبد الله محمد بن عبد السلام بن سحنون بن سعيد بن حبيب التنوخي القيرواني المالكي رحمة الله عليه المتوفیٰ 256ھ
عنوان الكتاب: فتاوى ابن سحنون القيراواني المالكي
المحقق: مصطفى محمود الأزهري
الناشر: دار ابن عفان للنشر والتوزيع - القاهرة و دار ابن القيم - المملكة العربية السعودية
سنة النشر: 1432 - 2011
عدد المجلدات: 1
عدد الصفحات: 573
الإمام الحافظ المحدث المؤرخ الفقيه شیخ الحدیث والتفسير المقرئ الأصولي المتكلم النحوي اللغوي الأديب
الشيخ العلامة القاضي أبي عبد الله محمد بن عبد السلام بن سحنون بن سعيد بن حبيب التنوخي القيرواني المالكي رحمة الله عليه کی حیات
امام ابن سخنون مالکی مذھب کے مشہور فقہاء میں
سے ہے
امام ابن سخنون سن160ھجری قیروان میں پیدا ہوئے
اور وہ اپنے زمانہ کے بڑے بڑے فقہاء و محدثین سے
علم دین حاصل کیا
امام ابن سخنون علیہ رحمہ 188ھجری میں حصول علم
کی خاطر مشرق کی جانب مشہور شہر فزار،مصر و شام اور حجاز کی طرف علم دین حاصل کرنے
گئے
امام ابن سخنون علیہ رحمہ 191ھجری قیروان واپس
آکر مالکی مذھب کے حصول علم دین کی خاطر ایک مدرسہ قائم فرمایا
جو افریقا اور اندلس میں ایک عظیم مدرسہ بنا
امام ابن سخنون سن 234ھ میں قاضی القضاء کا منسب
سنبھالا
اور 240 ھجری میں قیروان میں ہی وصال ہوا
امام ابن سخنون علیہ رحمہ کی ایک مشہور کتاب المدونة الكبرى ہے
اس کتاب میں امام ابن سخنون علیہ رحمہ نے امام
مالک بن انس سے روایت کی ہے امام صاحب نے انہیں اکٹھا کیا اور درجہ دیا جو مالکی
مذھب کے قوانین کے مطابق بہت سے سوالات اور جوابات کا مجموعہ ہے
امام ابو عبد
اللہ اسد بن الفرات بن سنان علیہ رحمہ نے علی بن
قاسم سے اسنے پوچھا
اور جب امام ابن سخنون کے ساتھ سفر کیا تو اسنے
ابن قاسم کو کتاب پیش کیا
اور اسنے بہت سے معاملات پر صلح کیا
اور امام ابن سخنون کو اپنی روایات کی سماعت دی
جو
سفیان بن عیینہ ، والولید بن مسلم ، و عبد اللہ
بن وھب ، و عبد الرحمن بن القاسم ، و وکیع بن الجراح و اشعب اور طائف سے
اور اس کتاب میں عبد الرحمن بن القاسم العتقی نے
امام مالک بن انس رضی اللہ عنہ سے روایت کیا
اور ابو عبد اللہ اسد بن الفرات بن سنان جو غلام
ہے بنی سلیم کے جو کے اصل میں بیٹے ہے جند خرسان کے
امام ابو عبد
اللہ اسد بن الفرات بن سنان علیہ رحمہ سن 142ھجری
نجران میں پیدا ہوئے
انکے والد محمد بن الاشعث سن 144ھجری مین علی بن
زیاد سے سماعت کی اور وہ قاضی ابو یوسف ، محمد بن الحسن الشیبانی ، ابن ابی زائدہ
و ابن شریک اور دیگر سے ملاقات کی
امام ابن سخنون کا مزار قیران کے قریب واقع ہے
یہ بات بہت مشہور ہے
کہ قیروان کی عوام اپنے علم کی وجہ سے علمائے
کرام سے بحث و مباحث میں مشہور ہیں
اسلئے
کہ نبیوں کے وارث سمجھتے ہوئے اپنے علمائے کرام کی بہت اتباع و اکرام کرتے تھے
جب کوئی انتقال کر جاتا تو لوگوں کو موت اور
تدفین سے آگاہ کرنے کے لئے سڑکوں پر نکل جاتے اور لوگوں پکارتے تھے
یہ تھی وہ عوام جن کی دلوں پر علمائے کرام کی
محبت اور عزت تھی ورنہ آجکل کی عوام اپنے علمائے کرام کی ہمیشہ توہین اور بے حرمتی
میں دنیا کو پیچھے چھوڑ دیا-
اللہ عزوجل ہمیں اپنے علمائے حق کی تعظیم کرنے
کی توفیق عطا فرمائے آمین-
پی ڈی ایف فری ڈاؤن لوڈ لنک
PDF Free Download Link Here








